حیدرآباد۔14۔مارچ (اعتماد نیوز)AIRTEl کمپنی نے آج سے اپنے انٹر نیٹ پیکیجس
کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا۔چنانچہ 125روپئے کے تمام انٹر نیٹ
پیکیج پر اسکی مدت کو
28دن سے گھٹاتے ہوئے 21دن تک ہی محدود کردی۔ جبکہ
46روپئے کے ریٹ کٹر کو بھی اسکی سہولتوں میں کمی کردی۔ چنانچہ اےئر ٹیل کے
ساتھ ووڈا فون اور آئیڈیا نے بھی اسی طریقہ کو اپنایا۔